FF Steel Jobs February 2025
FF Steel Jobs February 2025:
Organization: FF Steel
OFF STEEL Stronger and Safer Pakistan
ایف ایف اسٹیل کوئٹہ سیلز ڈیپارٹمنٹ کے لیے باصلاحیت، پیشہ ور افراد سے درخواستیں مطلوب کر رہے ہیں۔
پوزیشن منیجر کارپوریٹ ریلیشن / MANAGER CORPORATE RELATIONS اہلیت تعلیمی قابلیت بزنس گریجویٹ، کارپوریٹ سیلز، میں 8-5 سالہ تجربہ ہو۔ تنخواہ 150,000 روپے بمعہ دیگر مراعات – 300,000
پوزیشن اسسٹنٹ منیجر کارپوریٹ ریلیشن / ASSISTANT MANAGER CORPORATE RELATIONS اہلیت تعلیمی قابلیت بزنس گریجویٹ، کارپوریٹ سیلز، میں 5 سالہ تجربہ ہو۔ تنخواہ 75,000 روپے بمعہ دیگر مراعات – 150,000
پوزیشن ڈپٹی منیجر کلسٹر ہاؤس ہولڈ سیلز / DEPUTY MANAGER CLUSTER HOUSEHOLD SALES اہلیت تعلیمی قابلیت گریجویٹ، کارپوریٹ سیلز، میں 5 سالہ تجربہ ہو۔ تنخواہ 60,000 روپے بمعہ دیگر مراعات – 70,000
پوزیشن اسسٹنٹ منیجر (سیلز آپریشن) / ASSISTANT MANAGER (SALES OPERATIONS) اہلیت تعلیمی قابلیت گریجویٹ، کارپوریٹ سیلز، میں 5 سالہ تجربہ ہو۔ تنخواہ 60,000 روپے بمعہ دیگر مراعات – 70,000
پوزیشن ٹیم لیڈ ہاؤس ہولڈ سیلز / TEAM LEAD HOUSEHOLD SALES اہلیت تعلیمی قابلیت گریجویٹ، کارپوریٹ سیلز، میں 5 سالہ تجربہ ہو۔ تنخواہ 50,000 روپے بمعہ دیگر مراعات
اپنی سی وی Jobs.Sales@ff.com.pk پر مورخہ 9 فروری 2025 تک ای میل کریں۔ برائے رابطہ: 0072034 -0300
FF Steel Jobs February 2025
Register & Apply Online
Jobs By Cities
Jobs By Field
Jobs By Organization